وزیراعظم شہباز شریف (Shehbaz Sharif)آج سے پانچ جولائی تک ایران اور ترکیے کا دورہ کریں گے۔
وہ ایران میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے، نائب وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے دیگر وزرا بھی ساتھ ہوں گے۔

مزیدپڑھیں:ویمن T20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف ایران کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کا عزم دہرائیں گے۔








