لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور اس موقع پر اٹھنا چاہیے۔ موقع پر اٹھیں یا سٹیٹس کو کے سامنے جھک جائیں۔
مریم نواز نے مزید لکھا کہ لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں۔
The government MUST take a firm stand & rise to the occasion. Rise to the occasion or fall to the status quo. Leaders are made by the situations they are confronted with.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 26, 2022









