بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ، حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے ممکنہ فیصلے پر حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں کچھ دیر میں شروع ہو گا۔
اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت سیاسی صورتحال پر غور پر کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے دوران ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیس کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔