بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حمزہ شہباز گئے ، نہ ان کا ابا نہ باجی بچا سکی،مونس الٰہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز گئے ، نہ ان کا ابا نہ باجی بچا سکی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الٰہی نے کہا کہ حمزہ شہباز گئے ، نہ ان کا ابا نہ باجی بچا سکی۔