ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای(ayatollah ali khamenei) کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگوار جمع ہوئے مختلف ممالک کے وفود بھی شریک ہوئے۔
جنازے میں ایرانی صدر مسعود پزکشیان سمیت ایران کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار بھی شریک ہوئے۔ آیت اللہ سبحانی نے تہران کے امام خمینی مصلیٰ میں رہبرِ انقلاب کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔
مزیدپڑھیں:امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کے حوالے سے اہم فیصلہ
واضح رہے کہ نمازِ جنازہ تین مرحلوں میں ادا کی جائے گی۔ جس کے بعد پھر اہلِ خانہ اور آخر میں ان کے پوتے کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
مزید برآں 8 جولائی کو جنازہ نجف سے کربلا لے کر جایا جائے گا جبکہ شہید علی خامنہ ای کو 9 جولائی کو سپرد خاک کیا جائے گا۔








