بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف لیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب کی جانب سے حلف لینے سے انکار کے بعد چودھری پرویز الہیٰ کی تقریب حلف برداری اب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قرار دیدی، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہوں گے
صدرِ مملکت عارف علوی کے حکم پر خصوصی طیارہ پرویز الہیٰ کو لینے لاہور روانہ ہوا ہے جو انہیں لے کر اسلام آباد پہنچے گا۔