بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب میں وزارت اعلٰی کی تبدیلی،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے استعفٰی دے دیا

لاہور: (ممتاز نیوز )پنجاب میں وزارت اعلٰٰی کی تبدیلی کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نےاستعفیٰ گورنرپنجاب کوارسال کردیا ہے ، استعفیٰ قبول ہونے کی صورت میں  وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر گورنر پنجاب نیا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کریں گے ۔