اسلام آباد(ممتاز نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم قراردینے کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟
بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں مریم نواز نے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بیچ کو مخاطب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ بدھ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں مریم نواز کاکہناتھاکہ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟
غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟ pic.twitter.com/YH7QbtewcM
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 27, 2022









