بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گوری سپراٹ کی شادی کی انگوٹھی کی خاص بات کیا ہے؟جانیئے

رپورٹ کے مطابق اداکار عامر خان (Amir Khan)کی جانب سے اپنی اہلیہ کو دی گئی شادی کی انگوٹھی کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں مڈغاسکر سے حاصل کیا گیا ایک انتہائی نایاب ’یاقوت‘ جڑا ہوا ہے، جسے تلاش کرنے میں تقریباً 3 مہینے لگے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سونے کے تاج نما ڈیزائن کی انگوٹھی میں جڑے اس نایاب یاقوت کے گرد 40 قدرتی ہیرے بھی پیوست کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے بھارت میں بھی دھوم مچا دی، ’آرزو‘ نے اسپاٹیفائی پر ریکارڈ قائم کر دیا

اس انگوٹھی کو تیار کرنے والی کمپنی کے سی ای او امیت کمار نے بتایا ہے کہ اس منفرد انگوٹھی کو تیار کرنے میں 256 گھنٹے سے زائد وقت لگا اور اسے 131 ماہر کاریگروں نے مل کر تیار کیا ہے۔