بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پروٹیکٹیڈ کیٹگری کیلئے 6 ماہ بجلی کا بل 200 یونٹس سے کم ہونا ضروری، پاور ڈویژن

پروٹیکٹڈ صارفین(Protected Users) سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کے حوالے سے پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آگیا

پروٹیکٹڈ صارفین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی نہیں کی گئی، مسلسل 6 ماہ تک 200 یونٹس یا اس سے کم بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین ہی رہیں گے۔

مزید پڑھیں:ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن، امیدواروں کیلئے آخری تاریخ میں13 جولائی تکتوسیع

پاور ڈویژن کے مطابق پروٹیکٹیڈ صارفین کیٹگری کے لئے چھ ماہ بجلی کا بل 200 یونٹس سے کم ہونا ضروری ہے۔