امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو (Benjamin Netanyahu)کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مختلف محاذوں پر رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو خلیج میں امریکی اقدامات سے آگاہ کیا۔
مزیدپڑھیں:انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے T20 میں بھی ہرا دیا
اسرائیلی وزیراعظم نے ترک صدر اردوان اور ان کے رفقاء کی جانب سے اسرائیل کے خلاف دیے گئے بیانات کی سنگینی کا معاملہ بھی اٹھایا اور اسرائیل کی سرحدوں کے ساتھ حفاظتی زونز برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔








