بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری(Talal Chaudhry) نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے۔

ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ سیاسی حکومت ہوتے ہوئے ہم ایسا کام نہیں کرنا چاہتے اورگورنر راج بھی نہیں لگانا چاہتے تھے۔

مزید پڑھیں:ای پاسپورٹس کے لازمی اجرا کی تاریخ میں توسیع، پرانے پاسپورٹ کب تک کارآمد رہیں گے؟

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق آئین میں ایسی بے شمار گنجائش ہے، 14 سال میں تحریک انصاف نے دہشتگردی کو کوئی مسئلہ سمجھا ہی نہیں، اڈیالہ کبھی بنی گالہ یا مراد سعید کے ہاتھوں میں پوری حکومت دیں گے تو پھرایسے ہی نتائج آئیں گے۔