پاکستان(Pakistan) اور امریکا(United States) کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا واشنگٹن میں آغاز ہوگیا۔ تجارت اور ٹیرف سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکریٹری تجارت جواد پال کر رہے ہیں۔
مزیدپڑھیں:امام علی رضا کے مزار کے احاطے میں خامنہ ای سپرد خاک
پاکستان اور امریکا کے درمیان ’ریسیپروکل ٹریڈ ایگریمنٹ‘ پر مذاکرات جمعہ کو بھی جاری رہیں گے۔








