بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صوابی: پولیس وین کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق، 4 زخمی

صوابی(Swabi) میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پولیس وین کا ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔

مزیدپڑھیں:تربیلا ڈیم میں چینی منصوبے پر کام کرنے والا اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

ریسکیو کے ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی امداد کے بعد علاج کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔