بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کوٹ رادھا کشن: گھر کی بجلی کا بل 42 ہزار، مزدور نے خودکشی کر لی

کوٹ رادھا کشن(Kot Radha Kishan) کے نواحی علاقے بھوتن پورہ میں فیکٹری کے مزدور نے گھر میں پھندا لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

اہلِ خانہ نے پولیس کو بتایا ہے کہ متوفی جون کا بجلی کا بل 42 ہزار روپے آنے پر شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔

لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:کیا ذہنی دباؤ واقعی بیمار کر سکتا ہے؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

پولیس اس کیس سے متعلق مزید تحقیقات بھی کر رہی ہے۔