بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت بلوچستان نے ملازمین کے لیے7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کرلیا

حکومت بلوچستان(Balochistan Government) نے ملازمین کے لیے7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق بی پی ایس  ایک سے 22 تک ریگولر ملازمین کو ریلیف الاؤنس ملے گا، ایڈہاک ریلیف الاؤنس یکم جولائی 2026 سے نافذ ہوگا۔ محکمہ خزانہ نے 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدپڑھیں:مشرقی پنجاب میں تیز آندھی، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

الاؤنس رننگ بیسک پے کی بنیاد پر ادا کیا جائے گا، ایڈہاک ریلیف الاؤنس انکم ٹیکس کے تابع ہوگا۔ الاؤنس پنشن اور گریجویٹی کے حساب کا حصہ نہیں ہوگا۔ ایکسٹرا آرڈینری رخصت کے دوران الاؤنس قابلِ ادائیگی نہیں ہوگا۔