بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی حکومت نے مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا

پیٹرول اور ڈیزل  کی قیمتیں بڑھانے کے بعد وفاقی حکومت نے مٹی کا تیل(kerosene oil) بھی مہنگا کردیا ۔

آج بدھ کی شب  مٹی کےتیل کی قیمت میں 7 روپے 80پیسے فی لیٹر کا اضافہ  کیا گیا ہے۔

اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کانوٹفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹی فیکیشن کے مطابق   مٹی کے تیل کی نئی قیمت 297روپے17پیسے فی لیٹر مقرر  کی گئی ہے۔

مزیدپڑھیں:گیانا، مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

مٹی کے تیل کی نئی قیمت صرف آج 23 جولائی کے لیے ہوگی ، نئی قیمت کا اعلان کل رات پھر کیا جائے گا۔

 اس سے پہلےمٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 289روپے 37 پیسے تھی۔