بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں کمی، جانیے فی تولہ کتنے کا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا(Gold)  اور چاندی(Silver) سستی ہوگئی۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت  4 لاکھ 32 ہزار 36 روپے ہوگئی۔

مزیدپڑھیں:بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی،یمنی حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکرز پر حملہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت3 لاکھ 70 ہزار 401 روپے ہو گئی۔