بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زمبابوے کوشکست، بھارتی ٹیم ایک بار پھر T-20رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر

ورلڈ چیمپئن انڈیا کی ٹیم انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد نمبر دو پرچلی گئی تھی۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن سبقت کے بعد بھارتی ٹیم ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی۔

ورلڈ چیمپئن انڈیا کی ٹیم انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد نمبر دو پرچلی گئی تھی، بھارت کو زمبابوے کے خلاف 3ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیں:ووٹ امانت، کشمیری عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں: عبدالعلیم خان

ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ کا دوسرا، آسٹریلیا کا تیسرا، نیوزی لینڈ کا چوتھا اور جنوبی افریقا کا پانچواں نمبر ہے۔پاکستانی ٹیم چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں، بنگلا دیش آٹھویں، سری لنکا نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر ہے۔