بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے 30 ستمبر تک جمع کرائے جاسکیں گے

اسلام آباد : چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے آج سے انکم ٹیکس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلیے۔ گوشواروں کی تفصیلی جانچ پڑتال ایف بی آر کرنے کا مجاز ہے

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے یکم جولائی 2025سے 30جون 2026 تک کے سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے آج 27جولائی 2026سے طلب کر لیے ہیں۔

مزید پڑھیں:ایرانی افزودہ یورینیم ذخائر قبضے کے خوفناک امریکی منصوبے کا انکشاف

پاکستان بھر کے قابل ٹیکس آمدن کے سالانہ ریٹرن 30 ستمبر 2026تک جمع کرائے جاسکیں گے۔ انکم ٹیکس آرڈیننس ( ترمیم شدہ) 2001 کے تحت جمع کرائے جانے والے گوشواروں کی تفصیلی جانچ پڑتال ایف بی آر کرنے کا مجاز ہے۔