بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان، ضلع تربت سے 6 افراد کی گولیاں لگی ناقابل شناخت لاشیں برآمد

کوئٹہ ، پولیس کے مطابق تربت کے علاقے ناصر آباد سے6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، واقعے کی اطلاع ملنے پر مقا می انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر میتوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:پاکستان کو این ایف سی تقسیم کے نظام پر نظرثانی کی اشد ضرورت ہے: یو این ڈی پی

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو گولیاں ماری گئی تھیں جن کی شنا خت نہیں ہو سکی، پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات اور لاشوں کی شناخت کی جا رہی ہے ۔واضح رہے کہ 2 روز قبل تربت سے 6 مزدوروں کو بھی اغوا کیاگیا تھا۔