بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکپتن: بابا بلھے شاہ ٹرین حادثے کا شکار، بوگی پٹڑی سے اتر گئی

پاکپتن میں بابا بلھے شاہ ٹرین(Train) کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔

 ریلوے حکام کے مطابق حادثہ 16 ایس پی کے قریب پیش آیا، ٹرین لاہور سے پاکپتن آ رہی تھی کہ راستے میں ایک بوگی ڈی ریل ہوگئی، حادثے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزیدپڑھیں:آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدہ قریب،جلد اہم اعلان متوقع

واقعے کے بعد ریلوے کی مشینری اور ٹیکنیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے جبکہ حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کو جلد بحال کر دیا جائے گا۔