بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان(Barrister Gohar Khan)کی والدہ انتقال کرگئیں۔

بیرسٹر گوہر نے والدہ کے انتقال کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی۔

مزیدپڑھیں:ملک بھر میں آٹامہنگا، 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوگیا

انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ کی نماز جنازہ ہفتے کے روز 4 بجے گاؤں ڈگر ضلع بونیر میں ادا کی جائے گی۔