قطر (qatar)نے ایرانی پائلٹس کو حراست میں رکھنے کی تردید کردی۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی پائلٹس نے رواں سال قطری فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی۔
قطری وزارت خارجہ کے مطابق امدادی ٹیموں نے ایک پائلٹ کی باقیات دریافت کیں تھیں۔
مزیدپڑھیں:خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے 3 گروپ بنے ہوئے ہیں: شیرافضل مروت
واضح رہے کہ ایران نے قطر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے ایران کے تین پائلٹوں کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔









