بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔

گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔

تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی

یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے، عمرے پر آئے زائرین ملک میں کہیں بھی آجاسکتے ہیں۔