بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستان کی تاریخی کامیابی

ڈائریکٹرزکےانتخاب کیلئے سخت مقابلہ ہوا،پاکستانی حمایت یافتہ پینل نےتینوں نشستوں پربھارتی حمایت یافتہ امیدواروں کوشکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈائریکٹرزکی تینوں نشستیں جیت لیں۔

ذرائع کے مطابق سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت اےسی سی چیئرمین محسن نقوی نےکی،اجلاس میں بھارت کی نمائندگی راجیوشکلانےکی۔

بینکاک میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں ڈائریکٹرزکےانتخاب کیلئے سخت مقابلہ ہوا،پاکستانی حمایت یافتہ پینل نےتینوں نشستوں پربھارتی حمایت یافتہ امیدواروں کوشکست دیدی۔

مزید پڑھیں:امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایئرٹو ایئرمیزائل کا تجربہ کرلیا

اے سی سی کےقیام کےبعد پہلی بارپاکستان کے حمایت یافتہ پینل نےتینوں نشستیں جیتیں۔ذرائع کے مطابق اے سی سی اجلاس میں قطرکرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عبدالعزیز کو بطور ڈائریکٹر پاکستان کی حمایت حاصل تھی