بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ، مشرق وسطیٰ میں امن کی کوششوں پر توجہ مرکوز

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (Asim Munir)اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستان کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کے سلسلے میں ایران روانہ ہوگئے۔

مزیدپڑھیں:اسلام آباد کی سرحد یونیورسٹی میں فوجی وردی میں ملبوس شخص کی فائرنگ

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں مشرق وسطیٰ کے تنازع کے پرامن، پائیدار اور جامع حل کے لیے جاری کوششوں کو آگے بڑھانے پر توجہ دیں گے۔