بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم آزاد کشمیر کا انتخاب آج ہوگا

وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، صدر ن لیگ نواز شریف نے بیرسٹر افتخار گیلانی(Iftikhar Gilani) کو وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر کیلئے نامزد کیا ہے۔

بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے تھے۔

مزیدپڑھیں:تباہ کن سیلاب ؛ منیشا کوئرالا میدانِ میںآگئیں؛ نیپال سے کیا تعلق ہے؟