بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 عمران نیازی ہٹلر کے نقش قدم پہ چل رہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران نیازی ہٹلر کے نقش قدم پہ چل رہے ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں احسن اقبال نے کہاکہ ہٹلر نے اپنی قوم کو وطن پرستی اور نفرت کے پراپیگنڈہ کے ذریعہ پیچھے لگایا جرمنی کی اینٹ سے اینٹ بجائی خود عبرت کا نشان بنا عمران نیازی بھی ہٹلر کے نقش قدم پہ چل رہا ہے لیکن اسے پاکستان کا نقصان کرنے نہیں دیا جائیگا لیکن اسکا جھوٹ اسے نشان عبرت ضرور بنائے گا۔