بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا: سلمان اکرم راجہ

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم(Salman Akram Raja) نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سازگار ماحول کے امکان کو مسترد کردیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے سلمان اکرم نے کہا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے ماحول سازگار نظر نہیں آرہا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرتی، اس سے حکومت تحریک انصاف کو یہ پیغام دے رہی ہے کہ مذاکرات حکومت کی شرائط پر ہوں گے ایسی صورت میں کیا مذاکرات ہوں؟

مزیدپڑھیں:الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی