بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر آباد دریائے چناب میں سیر کرتے ہوئے کشتی کو حادثہ ،5 افرادڈوب گئے

وزیرآباد(Wazirabad) میں دریائے چناب میں سیر کے دوران کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد ڈوب گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا، ایک شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزیدپڑھیں:بولیویا میں فوجی اڈے پر دھماکا، 10 افراد ہلاک، 60 سے زائد زخمی

ریسکیو آپریشن میں گجرات اور وزیرآباد کی ٹیموں نے حصہ لیا۔