بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب بھر میں افسر شاہی کے لئے مفت پیٹرول کی سہولت ختم

لاہور: (ممتاز نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں گریڈ 17 سے اوپر تمام سرکاری افسران اور بیوروکریٹ حضرات کے مفت پیٹرول کی سہولت آج ختم کردی گئی ہے۔ یہ لوگ عوام کے خادم ہیں اور عوام کے پیسوں پر پیٹرول کا مفت استعمال نہیں کر سکتے۔ آج سے یہ بھی پیٹرول خریدیں گے۔

https://twitter.com/CMParvzElahi/status/1553432070541774849?s=20&t=DFCf5fyWFZ1iOTl7_S1cWQ