بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق محرم الحرام میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہو گی، لائسنسی اسلحہ بھی ساتھ رکھنے پر پابندی ہو گی۔

حکومت کی جانب سے 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی کا اعلان کیا گیا ہے۔