لاہور(نیوزڈیسک) ممتازعالم دین مفتی طارق مسعود نے حکومت پنجاب کی طرف سےختم نبوت کے حلف نامے پرمشتمل نیا نکاح فارم لاگو کرنے کے حکم کاخیر مقدم کیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مفتی طارق مسعود نے کہا کہ حکومت پنجاب کا بہترین اقدام یکم اگست سے جو بھی مسلمان نکاح کرے گا اُسکو ختمِ نبوت پر دستخط کرنے ہو نگے ۔
https://twitter.com/Muftitrqmasood/status/1553383873219788801?t=CVzQQz0Dp3v4mp3x-ifDEQ&s=08









