بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دنیا کی تیل سپلائی خطرے میں؟ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت پھر بڑھ گئی

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سعودی عرب کے اہم تیل انفرااسٹرکچر پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

 سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کی بندش نے عالمی سپلائی کے حوالے سے خدشات کو مزید گہرا کردیا ہے جبکہ خلیج میں بحری جہازوں کی آمدورفت معمول پر لانے کی کوششیں بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:جرمنی میں ہالینڈ کی سرحد کے قریب طیارہ گر کر تباہ، 3افراد ہلاک، پروازیں معطل

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

منگل کو ابتدائی کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 108.6 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی،امریکی خام تیل کی قیمت 104.25 ڈالر فی بیرل ہوگئی،اماراتی مربن خام تیل کی 123.8 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈنگ جاری ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting