بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ارب پتی بھارتی سیاستدان ایک دن بھکاری بن کر ممبئی کی سڑکوں پر گھومتا رہا

ارب پتی بھارتی سیاستدان ایک دن بھکاری بن کر ممبئی(Mumbai) کی سڑکوں پر گھومتا رہا۔ پراگ شاہ(Parag Shah) نے دولت، سیکورٹی و پروٹوکول چھوڑ کر انوکھا تجربہ کیا، میک اپ اور عام لباس کے ذریعے شناخت چھپائی۔

شہریوں نے ضرورت مند سمجھ کر کھانا اور مدد فراہم کی، پراگ نے تجربے کو عاجزی و خود احتسابی کا سبق قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن اسمبلی پراگ شاہ نے روحانی مشق کے طور پر ایک دن ممبئی کے علاقے گھاٹ کوپر کی سڑکوں پر بھکاری کا روپ دھار کر گزارا۔

مزیدپڑھیں:نئی آٹو پالیسی میں غریب عوام کیلئے کیا ہوگا؟