بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مفتاح بھائی بجلی کے بِل پر ٹیکس واپس لیں،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو کہا ہے کہ مفتاح بھائی بجلی کے بِل پر ٹیکس واپس لیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ تاجر بھائی پریشان ہیں اور شکوہ کر رہے ہیں۔ امید ہے آپ کوئی حل نکالیں گے۔