اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہاکہ بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے۔وزیر اعظم کےامیدوار کا وجود ہے نہ وزیر اعلیٰ کا۔ان کا مقصد صرف کیسز سے نجات ہے۔ا
پوزیشن والے تاش کے پتے،پاکستان کا صرف ایک ہی لیڈر ہے عمران خان۔پھونکوں سے گر جانے والے ایک دھکے سے بکھر جائیں گے۔اپوزیشن ڈی چوک کے جلسے کا انتظار کرے۔









