بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکا: لائسنس پلیٹ پر درج نمبروں نے خاتون کو بڑا انعام جتوا دیا

امریکا (United States)ایک خاتون نے گاڑی کی نمبر پلیٹ کے ہندسے استعمال کر کے بڑا انعام جیت لیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ریاست ورجینیا کے شہر نورفوک کی ایک خاتون نے لائسنس پلیٹوں ایک ہی نمبروں کا سیٹ بار بار دیکھ کر (6-1-1-8-0) لاٹری کھیلنے کا فیصلہ کیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

خاتون نے انہی نمبروں کو استعمال کرتے ہوئے ایک قرعہ اندازی کے لیے آن لائن دو لاٹری ٹکٹ خریدے۔ قسمت نے ساتھ دیا اور دونوں ٹکٹوں پر یہی نمبرز نکل آئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

یوں خاتون نے 50، 50 ہزار ڈالر کے دو انعامات جیت لیے اور مجموعی طور پر ایک لاکھ ڈالر کی رقم حاصل کر لی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ورجینیا لاٹری حکام کے مطابق، خوشی کے اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے خاتون نے کہا کہ جب انہوں نے وہ صفر دیکھے تو انہیں لگا کہ شاید وہ ڈبل دیکھ رہی ہیں۔ بعد ازاں وہ انعام دیکھ کر چیخنے لگیں۔