بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشین گیمز: جیولن تھرو فائنل، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں کوئی میڈل نہ جیت سکے۔

پاکستان کے اتھلیٹ ارشد ندیم کی چھٹی اور آخری تھرو بھی ضائع ہوگئی۔

مزید پڑھیں:ایشین گیمز، والی بال میں دوسری کامیابی، ارشد ندیم سے بھی قوی امیدیں

ارشد ندیم کی 6 میں سے 4 تھرو فاؤل قرار پائیں۔ارشد ندیم کی بہترین تھرو 80.29 میٹر رہی۔