اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافوادچودھری نے کہاہے کہ دو صوبوں کی اسمبلیاں الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کر چکی ہیں اگر کوئی بھی جمہوری روایت ہوتی تو الیکشن کمیشن خود استعفیٰ دے دیتا ۔اپنے ایک ٹویٹ میں فوادچودھر ی نے کہاکہ دو صوبوں کی اسمبلیاں الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کر چکی ہیں اگر کوئی بھی جمہوری روایت ہوتی تو الیکشن کمیشن خود استعفیٰ دے دیتا لیکن یہاں روایات کا احترام نہیں ہے اور لوگ عہدوں سے چمٹا رہنے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔
دو صوبوں کی اسمبلیاں الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کر چکی ہیں اگر کوئ بھی جمہوری روائیت ہوتی تو الیکشن کمیشن خود استعفیٰ دے دیتا لیکن یہاں روایات کا احترام نہیں ہے اور لوگ عہدوں سے چمٹا رہنے میں فخر محسوس کرتے ہیں https://t.co/QMUTXhmsFc
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 1, 2022









