بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دبئی پولیس نے مختلف بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا

دبئی پولیس(Dubai Police) نے مختلف مرکزی شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کر لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔

مزیدپڑھیں:شادی کے بعد ماضی سامنے آجائے تو کیا کرنا چاہیے؟ ڈراما ’درِ نجات‘ کی کہانی کے بعد حنا پرویز بٹ کا اہم مشورہ

پولیس کے مطابق یہ کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس “آئی سروس” پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔