بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ذرائع پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب بدھ اور جمعرات کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کی وجہ سے منگل کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل منگل اور بدھ کو پی ڈی ایم کا دو روزہ سربراہی اجلاس طلب کیا گیا تھا۔