لاہور(نیوزڈیسک ) پولیس نے ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نذیر چوہان کو خالد گجرپر حملہ کرنے کے کیس میں حراست میں لیا گیا،سی سی پی لاہور نے نذیر چوہان کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔نذیرچوہان کو خالد گجر فائرنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا،انتخابی کیمپ پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شبیر گجر کابھتیجا خالد گجر کا بیٹا زخمی ہوا تھا۔
پولیس نے ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو گرفتار کر لیا








