بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپیکرو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونےپر اظہار تشویش

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرام دورانی کا لسبیلہ کے نزدیک پاک آرمی کی سول ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونےپر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ہیلی کاپٹر میں سوار پاک آرمی کے افسروں اور جوانوں کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا گو ہے۔ سپیکر وڈپٹی سپیکر سپیکر وڈپٹی سپیکر کی کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت دیگر افسران اور جوانوں کی بحفاظت واپسی کے لیے دعا کررہے ہیں۔