بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راکھی ساونت کی صبا قمر سے ملاقات، تحفے میں کیا دیا؟

دونوں اداکاراؤں کی یہ ملاقات سوشل میڈیا پر بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت نے دبئی میں صبا قمر کو خوبصورت گلدستہ اور دلکش انگوٹھی تحفے میں دے کر سرپرائز دیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

صبا قمر نے انسٹاگرام پر ملاقات کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی جس میں راکھی ساونت کو ہانیہ عامر کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے صبا کی جانب آتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

راکھی نے صبا کو گلدستہ پیش کیا اور اس کے بعد بھی ڈانس جاری رکھا جس پر صبا قمر بھی ان کے ساتھ شامل ہوگئیں۔دونوں اداکاراؤں نے خوشگوار اور بے تکلف انداز میں اس لمحے سے لطف اٹھایا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

راکھی ساونت نے صبا قمر کو ایک خوبصورت انگوٹھی بھی تحفے میں دی جس کی تصویر بھی صبا نے پھولوں کے ساتھ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:جون 2026، غیر ملکی قرض کا مجموعی حجم 86 ہزار 700 ارب روپے ہوگیا، وزارت خزانہ

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

صبا قمر نے راکھی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ خوبصورت پھولوں اور دلکش انگوٹھی کے لیے بہت شکریہ، ان کی محبت اور خلوص میرے لیے بہت معنی رکھتے ہیں۔دونوں اداکاراؤں کی یہ ملاقات سوشل میڈیا پر بھی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔