بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور انتقال کر گئے

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہز ہائینس علی مراد خان تالپور(ali murad khan talpur) انتقال کر گئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اہلخانہ کے مطابق 93 سالہ علی مراد خان تالپور ایس آئی یوٹی اسپتال سکھر میں زیر علاج تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

میر علی مراد 29 جون 1933 کو انگلینڈ کے شہر برائٹن میں پیدا ہوئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:مکہ دفاعی معاہدہ اجلاس: سعودی عرب میں متفقہ فوجی دستے فوری تعینات کرنے کا فیصلہ

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

میر علی مراد خان تالپورنے ابتدائی تعلیم سینٹ بوناوینچر ہائی اسکول حیدرآباد سے حاصل کی جبکہ اعلیٰ تعلیم برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی سے حاصل کی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہزہائینس میر علی مراد خان تالپور کے انتقال پر آج 6 اکتوبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل ہوگی۔