بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہری کو شناختی کارڈ میں خاتون ظاہر کرنے کا معاملہ، نادرا کو کارڈ کا آخری ہندسہ درست کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ(lahore Highcourt) نے نادرا کو شہری کے شناختی کارڈ نمبر کا آخری ہندسہ درست کرنے کا حکم دے دیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے نادرا کی اپیل خارج کردی اور ماتحت عدالتوں کے فیصلے کو برقرار رکھا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

دوران سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ شہری ساجد مقصود کا ریکارڈ پہلے خاتون درج تھا، بعد میں درست کیا گیا، نادرا نے نیا شناختی کارڈ جاری کیا مگر آخری ہندسہ تبدیل نہیں کیا، مختلف اداروں کے ریکارڈ میں شہری کی جنس خاتون ظاہر ہوتی رہی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:خیبر پختونخوا کے عوام کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے، امیر مقام

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

عدالت میں کہا گیا کہ نادرا واضح قانونی ممانعت ثابت نہ کرسکا، غلطی کو انتظامی یا تکنیکی بنیاد پر مستقل نہیں رکھا جاسکتا، شناختی نمبر کی تبدیلی ضروری ہو تو نیا نمبر جاری کیا جائے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

عدالت نے حکم دیا کہ سابقہ ریکارڈ نئے نمبر پر منتقل کیا جائے تاکہ دوسری شناخت نہ بنے، شناختی نمبر کے اجرا سے متعلق قانون میں ترمیم کی ضرورت ہے۔

عدالت نے نادرا کو 60 روز میں عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔