بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا انکشاف، 2 لاکھ پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہ پہنچ سکے

لاہور : عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ(Human Trafficking) کا انکشاف ہوا ہے اور 2 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہیں پہنچ سکے ہیں۔

رواں سال عمرہ ادائیگی کے لیے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹس سے سعودی عرب جانے والے 2 لاکھ 12 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین تاحال وطن واپس نہیں پہنچ سکے ہیں۔

مزید پڑھیں:لاہور: موٹروے ایم ٹو پر ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، دو زخمی