بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جبوتی ، کشتی الٹنے سے 139 افراد ہلاک، 84 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، رپورٹ

جبوتی کے ساحل کے قریب ایک کشتی ڈوبنے سے 139 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے جن میں 20 بچے بھی شامل تھے جبکہ تقریباً 84 افراد لاپتہ ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے بیان کے مطابق، بچ جانے والوں نے بتایا کہ یہ کشتی جو 350 افراد کو جبوتی سے یمن لے جا رہی تھی، جبوتی کے قصبے ‘اوبوک’ کے شمال میں الٹ گئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

جبوتی میں انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مشن چیف، الیگزینڈر کوئساک نے بیان میں کہا، “یہ انسانی جانوں کا ایک انتہائی افسوسناک نقصان ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:ٹرک اور وین میں ہولناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انہوں نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں بچ جانے والوں اور ان خاندانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے یا جو ابھی تک اپنے رشتہ داروں کے بارے میں کسی خبر کے منتظر ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting